چار نوجوان پراسرار طور پر غائب

چار نوجوان پراسرار طور پر غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات کے دوران 4جنوبی آہلی مدینہ کالونی سے 35سالہ قیصر شہزاد،علی پور سیداں سے 17سالہ محمد ارسلان، فاطمہ جناح کالونی سے۔۔۔

 18سالہ محمد رضوان،سالم کے علاقہ سے 16سالہ محمد عمران پر اسرار طور پر دن دیہاڑے غائب ہو گئے ، ورثاء کیجانب سے اپنے طور پر تلاش کے بعد پولیس سے رجوع کرتے ہوئے ان کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر پولیس نے مقدمات درج کرکے تلاش کا دائرہ وسیع کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...