پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے لیے وبال جان بنا ہوا ،حسن اعوان

پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے  لیے وبال جان بنا ہوا ،حسن اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوان نے کہا ہے کہ آئے روز پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے لیے وبال جان بنا ہوا ہے۔

 لوگ پریشان ہیں کہ یہ ہمارا ملک کس طرف جا رہا ہے ،جنہوں نے 200 یونٹ بجلی فری دینی تھی انہوں نے 200 یونٹ پر چھ ماہ کی سزا مقرر کر دی ہے اب ان کی سیاست پر کوئی یقین کرنے کو تیار نہیں لہذا ہمارا حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ جو انہوں نے وعدے کیے ہیں انہیں پورا کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...