تاجر تنظیموں کے انتخابات نہ ہونے کا معاملہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا میں تاجر تنظیموں کے انتخابات نہ ہونے کا معاملہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا گروپس اور اشتہارات کے ذریعے اس مطالبے کو بھرپور انداز میں اٹھایا جا رہا ہے کہ تمام بازاروں کی تاجر تنظیموں کے شفاف انتخابات کرائے جائیں، تاکہ حقیقی نمائندے سامنے آ سکیں۔ تاجروں کا مؤقف ہے کہ متعدد بازاروں میں طویل عرصے سے ایک ہی افراد صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر موجود ہیں، جبکہ انتخابات کا عمل مسلسل تعطل کا شکار ہے تاجر حلقوں کی جانب سے یہ تجویز بھی سامنے آئی ہے کہ تمام بازاروں اور تحصیلوں سے منتخب صدر اور جنرل سیکرٹریز پر مشتمل ووٹر لسٹ تیار کی جائے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments