بجلی چوری کرتے صارف پکڑا گیا

 بجلی چوری کرتے صارف پکڑا گیا

گوجرہ (نمائندہ دنیا) فیسکو ٹاسک فورس نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی چوری کرنیوالے محمد صیام کو پکڑ لیا۔ ٹیم نے میٹر اتار لیا اور سٹی پولیس کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا، جس پر مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

 فیسکو ٹاسک فورس نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی چوری کرنیوالے محمد صیام کو پکڑ لیا۔ ٹیم نے میٹر اتار لیا اور سٹی پولیس کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا، جس پر مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...