شدید بارشوں کی وجہ سے بھلوال کی سینکڑوں ایکڑ اراضی زیر آب

شدید بارشوں کی وجہ سے بھلوال کی  سینکڑوں ایکڑ اراضی زیر آب

بھلوال(نمائندہ دنیا)بھلوال اور گرد نواح میں موسلادھار بارش گلی محلوں میں پانی کھڑا ہو گیا ستھرا پنجاب کی ناقص صفائی کی وجہ سے گندگی میں اضافہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے بھلوال کی سینکڑوں ایکڑ اراضی زیر آب آ چکی ہیں۔

بارشوں سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے باعث کینو کے باغات، چارے کی فصلیں اور زرعی اراضی شدید متاثر ہوئی ہیں، جس سے کاشتکاروں کو بھاری مالی نقصان کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔متاثرہ علاقوں میں کئی مقامات پر آمدورفت بھی متاثر ہوئی ہے ، جبکہ گھروں کے اطراف پانی جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ ستھرا پنجاب کی ناقص صفائی کی وجہ سے آپ نکاس نہیں ہو رہی جس سے عوام مشکلات کا شکار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...