شہید چوک میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی، جشن آزادی بازار سجا دیا گیا
خوشاب(نمائندہ دُنیا)ضلعی صدر مقام جوہر آباد کے مرکزی کاروباری علاقہ سرور شہید چوک میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی، جشن آزادی بازار سجا دیا گی۔
ا جس میں قومی پرچموں کے علاقہ بچوں کے ملبوسات پرچم گلاسز کی چین کیپ ہیئر کیچ چوڑیاں جھنڈیاں بیج وغیرہ کے اسٹالز لگائے گئے ہیں جہاں بڑی تعداد میں لوگ خریداری کرتے نظر آتے ہیں ، اگرچہ شہر کے دیگر علاقوں میں بھی ایسے سٹالز موجود ہیں لیکن اس بازار میں خریداری کے کیلئے خواتین بچوں اور جوانوں کا ضم غفیررنظر آتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments