مختلف کاروائیوں کے دوران 3افراد سے شراب اور اسلحہ برآمد

مختلف کاروائیوں کے دوران  3افراد سے شراب اور اسلحہ برآمد

میانوالی (نامہ نگار)مختلف کاروائیوں کے دوران محمد ساجد سے 40 لٹر شراب، فتح خان سے رائفل 44 بور اور محمد فیاض سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا ۔

تمام گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ ہرنولی میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے عوامی سماجی حلقوں نے ایس ایچ او تھانہ ہرنولی عمران خان روکھڑی اور انکی ٹیم کی علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کارروائیوں کو سراہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...