عون اعوان نے میٹرک کے امتحانات میں 1200 میں سے 1114 نمبر لیکر سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

 عون اعوان نے میٹرک کے امتحانات  میں 1200 میں سے 1114 نمبر  لیکر سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

کندیاں (نمائندہ دنیا ) کندیاں نجی سکول میں زیرِ تعلیم ہونہار طالب علم ملک عون اعوان نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔۔۔

1200 کل نمبروں میں سے 1114 نمبر حاصل کر کے اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے ملک عون اعوان کی اس شاندار کامیابی پر اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...