گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سول اسٹیشن کا نتیجہ 92.12 فیصد رہا

 گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سول  اسٹیشن کا نتیجہ 92.12 فیصد رہا

میانوالی (نامہ نگار)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سول اسٹیشن پرنسپل میڈیم حمیرا کی بہترین ایڈمنسٹریشن سکول کا رزلٹ میٹرک کلاس سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 92.12 فیصد رہا ۔

سکول کی ہونہار طالبہ علیشبہ خان 1169 ، فرسٹ ، ابیرہ ارم 1168 سیکنڈ، علائینہ یوسف 1164 ، فاطمہ زہرہ 1164 تھرڈ پوزیشنز پر رہیں میانوالی شہر کا اکلوتا ادارہ ھے گورنمنٹ گرلز سول اسٹیشن ہائی سکول جو ضلع بھر میں ھمیشہ کاکردگی کے لحاظ سے ٹاپ پر رہتا ھے پرنسپل میڈیم حمیرا کی سربراہی میں تمام ٹیچرز طالبات کو توجو کے ساتھ زیور تعلیم سے آراستہ کرتی ھیں سکول کا نظم و ضبط مثالی ھے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں صرف اور صرف میرٹ اور اصولوں کی پاسداری پر عملدرآمد ھی سکول کی شاندار کامیابیوں کا راز ھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...