لڑکی کو ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش

 لڑکی کو ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی  کا نشانہ بنانے کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 106جنوبی میں علی محمد نامی شخص دیہہ کے رہائشی محنت کش الطاف کی بیٹی مسماۃ(ث) جو کہ قریبی دوکان سے دودھ لینے جا رہی تھی۔

 کو زبردستی پکڑ کر اپنی بیٹھک میں لے گیا جہاں ملزم نے مبینہ طور پر لڑکی کو ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم مزاحمت اور شورواویلہ پر ملزم بھاگ نکلا، پولیس نے اطلاع ملنے پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...