سابق شوہر نے جہیز کا دعویٰ کرنے پر خاتون کو زخمی کر دیا

سابق شوہر نے جہیز کا دعویٰ  کرنے پر خاتون کو زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق شوہر نے جہیز کا دعویٰ کرنے پر خاتون کو زخمی کر دیا بتایا جاتا ہے کہ بلاک نمبر14کی رہائشی ایمن نے منیب کے خلاف جہیز کا دعویٰ کر رکھا ہے۔

 گزشتہ رو ز خاتون اپنے چچا کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جا رہی تھی کہ آزادی چوک کے قریب منیب نے پیچھے سے خاتون کو دھکا دے دیا جس سے وہ سڑک پر گر کر شدید زخمی ہو گئی، اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...