انکروچمنٹ سپروائزرز اور عملے میں تعریفی اسناد اور شیلڈز تقسیم

انکروچمنٹ سپروائزرز اور عملے  میں تعریفی اسناد اور شیلڈز تقسیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محرم الحرام کے دوران انسدادِ تجاوزات اور شہری سہولیات کی فراہمی میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے انکروچمنٹ سپروائزرز اور عملے میں تعریفی اسناد اور شیلڈز تقسیم کی گئیں۔

 میونسپل کارپوریشن آفس میں منعقدہ تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا احمد شیر گوندل ، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن احمد بلال مخدوم اور میونسپل آفیسر ملک محمد حیات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے انکروچمنٹ سپروائزرز اور عملے کو شیلڈز اور تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...