بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)خاتون ٹیچر کے اوباش بھائی نے 11 سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 87 جنوبی میں عبدالوہاب اپنے محلے میں قائم ایک ٹیوشن سنٹر پر پڑھنے جاتا ہے۔ جہاں خاتون ٹیچر کے بھائی عاقب نے اسے مبینہ طو ر پر کمرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...