ہراساں کرنے پر امام مسجد پرمقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)14 سالہ طالب علم کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر امام مسجد قانون کی زد میں آ گیا، جھاوریاں کے رہائشی محمد جاوید کی مدعیت پر پولیس نے قاری سرفراز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
14 سالہ طالب علم کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر امام مسجد قانون کی زد میں آ گیا، جھاوریاں کے رہائشی محمد جاوید کی مدعیت پر پولیس نے قاری سرفراز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments