دو خواتین اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)92جنوبی سے ذیشان وغیرہ نے 24سالہ (م)،139شمالی سے (آ)کو اغواء کر لیا جبکہ شاہ پور شہر سے دسویں جماعت کا طالب علم 16سالہ صارم اور7جنوبی سے 27سالہ فخر عباس پر اسرار طور پر غائب ہوگئے۔
92جنوبی سے ذیشان وغیرہ نے 24سالہ (م)،139شمالی سے (آ)کو اغواء کر لیا جبکہ شاہ پور شہر سے دسویں جماعت کا طالب علم 16سالہ صارم اور7جنوبی سے 27سالہ فخر عباس پر اسرار طور پر غائب ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments