دنیا نیوز کی خبر پر فوری ایکش ،گھوڑی ہلاک کرنے والوں کیخلاف مقدمہ
بھلوال(نمائندہ دنیاٖ)دنیا نیوز کی خبر پر فوری ایکش نامعلوم افراد نے چک نمبر15شمالی میں قیمتی گھوڑی کی ٹانگ کاٹ دی پچھلی ٹانگوں کو بھی زخمی کردیا۔۔۔
جن سے خون بہتا رہا گھوڑی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئی گھوڑی 20لاکھ روپے مالیت کی تھی، مالک نصر اقبال پولیس تھانہ صدر نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments