20 کلو مضر صحت گوشت برآمد

20 کلو مضر صحت گوشت برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بھلوال میں شہریوں کو مضر صحت گوشت کھلانے کا انکشاف، محکمہ لائیو اسٹاک کی کارروائی میں قصاب کی دکان سے 20 کلو گوشت برآمد کرلیا ملزم کے خلاف تھانہ بھلوال سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 بھلوال میں شہریوں کو مضر صحت گوشت کھلانے کا انکشاف، محکمہ لائیو اسٹاک کی کارروائی میں قصاب کی دکان سے 20 کلو گوشت برآمد کرلیا ملزم کے خلاف تھانہ بھلوال سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...