حاجی شیر محمد آف رانجھیانوالا کے انتقال پر اظہار افسوس
بھیرہ(نامہ نگار) سابق چیئرمین یونین کونسل حاجی شیر محمد آف رانجھیانوالا کے انتقال پر سجادہ نشین بھیرہ شریف و سابق وزیر مملکت پیر محمد امین الحسنات شاہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
مرحوم پیر گروپ کے دیرینہ ساتھی اور مخلص کارکن تھے ، جنہوں نے علاقے میں ہمیشہ گروپ کے ساتھ بھرپور وابستگی اور وفاداری کا مظاہرہ کیا۔پیر محمد امین الحسنات شاہ مرحوم حاجی شیر محمد کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے بیٹوں، دیگر اہل خانہ اور لواحقین سے ملاقات کر کے اظہارِ تعزیت کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments