تحریک انصاف کی آ ج تاریخی جد و جہد آنے وا لی نسلوں کے مستقبل کو تا بنا ک بنا ئے گی مآصف جیلانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی رہنماء پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ،۔۔۔
پا کستا ن تحریک انصاف کی آ ج تاریخی جد و جہد آنے وا لی نسلوں کے مستقبل کو تا بنا ک بنا ئے گی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ا ن دو نوں جماعتوں کی آج نو را کشتی کی حقیقت سے قوم بخو بی آ گا ہ ہے یہ دو نوں جماعتیں مفاد پرستی اور اقتدار پر ستی کا کھیل کھیل ر ہی ہیں محض تحریک انصاف کا راستہ روکنے کیلئے یہ دونوں جماعتیں ایک ہیں ۔لیکن با شعورعوام ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی نورا کشتی کو جا ن چکے ہیں انہیں اب ہر صور ت اقتدار پر ستی کو چھوڑنا ہو گا آنے وا لا دور پاکستا ن تحریک انصاف اور عمران خان کا ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments