6سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش

 6سالہ معصوم بچی کو درندگی  کا نشانہ بنانے کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موضع ہجن میں 6سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش، بچی کے شور پر ملزم بھاگ نکلا، بتایا جاتا ہے کہ 6سالہ مسماۃ(ش) دینی تعلیم حاصل کر نے کیلئے جا رہی تھی کہ۔۔۔

 آصف نامی نوجوان اسے چیز دلوانے کا بہانہ بنا کر قریبی پانس کی فصل میں لے گیا اور بچی کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اس دوران بچی کے شور واویلہ پر لوگوں کو آتا ہوا دیکھ کر ملزم بھاگ نکلا تاہم اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...