حکو مت معیشت کو مستحکم بنا نے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدا ما ت ا ٹھا ئے ،عدیل ارائیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق امیدوار حلقہ پی پی 74چوہدری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ حکو مت پاکستا ن کی معیشت کو مستحکم بنا نے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدا ما ت ا ٹھا ئے دیہی علاقوں میں ر و ز گا ر کے نئے مواقعے پیدا کر نے کے لیے بھی صنعتی زو نز قائم کر نے کی ضرورت ہے۔
گوگل اور د یگر عالمی آ ئی ٹی ا دا ر وں کے ساتھ ا شترا ک خوش آئند ہے تا کہ دیہی علاقے کے نوجوا نو ں کو جد ید ہنر آ ئی ٹی اور آ ن لا ئن ر و ز گا ر کے مواقعے میسر آ ئیں اور قومی دیہا ر ے میں مو ثر کر دا ر ادا کریں حکو مت ملک میں سرمایہ کا ر ی بڑھا نے کیلئے ز یا د ہ سے ز یا د ہ اقدا ما ت اٹھا ئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments