کمسن بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی، کمسن بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیاپولیس کو کمسن ذیشان کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی۔
جس پر اے ایس پی سٹی کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی، چند ہی گھنٹوں میں بچے کو بحفاظت ڈھونڈ لیا گیا اور والدین کے حوالے کر دیا، گمشدہ بچہ واپس ملنے پر والدین نے سرگودھا پولیس کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر ڈی پی او سرگودھا کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments