ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

  ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے دیووال میں سرعام پسٹل کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کرنے والاشخص دھر لیا گیا قبضے سے 30 بور پسٹل بمعہ میگزین برآمد ہوا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نواحی علاقے دیووال میں سرعام پسٹل کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کرنے والاشخص دھر لیا گیا قبضے سے 30 بور پسٹل بمعہ میگزین برآمد ہوا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...