بچے سے زیادتی ، ویڈیو بھی بنا لی

بچے سے زیادتی ، ویڈیو بھی بنا لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ترکھانوالہ میں12 سالہ بچے کو بہانے سے ایک مکان میں لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے ، ویڈیوز بنانے پر پولیس نے محمد وقار، محمد عثمان، عمران طاہر، راشد منہاس، محمد دانیال، محمد احتشام عرف شامی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 ترکھانوالہ میں12 سالہ بچے کو بہانے سے ایک مکان میں لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے ، ویڈیوز بنانے پر پولیس نے محمد وقار، محمد عثمان، عمران طاہر، راشد منہاس، محمد دانیال، محمد احتشام عرف شامی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...