تما م پولیس سرکلز میں ایس ڈی پی اوز کی زیر نگرانی سرچ آپریشن

 تما م پولیس سرکلز میں ایس ڈی پی  اوز کی زیر نگرانی سرچ آپریشن

خوشاب(نمائندہ دُنیا)موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں ڈی پی اور ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر ضلع خوشاب کے تما م پولیس سرکلز میں ایس ڈی پی اوز کی زیر نگرانی سرچ آپریشن کیا گیا۔

جس میں تمام تھانوں کی پولیس فورس نے حصہ لیا گیا ، اس دوران راستوں کی ناکہ بندی کر کے ہر آنے جانے والی شخص کی تلاشی لی گئی ، پولیس نے گھروں دکاناوں اور ہوٹلوں کی بھی تلاشی لی اور موٹڑر سائیکلوں کو خاص طور پر چیک کرنے کے بعد مشکوک افراد کی بذریعہ بائیو میٹرک شناخت کی ۔ ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے کہا کہ کسی کی تخریبی کاروائی کی روک تھام کیلئے بروقت اقدام اٹھاتے ہوئے شدت پسندوں کی گرفتاری کیلئے سرث آپریشن ضروری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...