اتفاق را ئے سے کسی بھی ا ہم مسئلے کے حل پر یقینی بنایا سکتا ،مرزا محمد الیاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ آئین و قانون کے مطا بق اور اتفاق را ئے سے کسی بھی ا ہم مسئلے کے حل پر یقینی بنایا سکتا ہے ۔
صو بائی اسمبلیاں اور پا ر لیمنٹ چا ہے گی تو2تہا ئی اکثریت سے انتظامی یو نٹ بھی بن جا ئیں گے مگر فیصلے کسی صور ت بھی مسلط نہیں کیے جا ئیں گے وطن عز یز کو چیلنجز سے نکا لنے کیلئے تمام جمہوری قوتوں کو اپنا مثبت اور تعمیری کر دا ر ادا کر نا ہو گا ۔مسلم لیگ ن کسی صورت بھی آ ئین و قا نو ن سے با لا تر اقدا م نہیں اٹھائے گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments