بچی کو مبینہ طور پر راستے میں پکڑکر ہراساں کرنے والے کے خلاف مقدمہ

بچی کو مبینہ طور پر راستے میں پکڑکر  ہراساں کرنے والے کے خلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ٹیوشن سے واپس آنے والی 12 سالہ بچی کو مبینہ طور پر راستے میں پکڑکر ہراساں کرنے والا شخص قانون کی ز د میں آ گیا بھابھڑہ کے رہائشی محمد اکرام نے پولیس کو بتایا کہ۔۔

 گزشتہ شام تقریباً 6 بجے اس کی 12 سالہ بیٹی ردا ٹیوشن پڑھ کر گھر واپس آرہی تھی اور ٹاؤن کے قریب پہنچی تو ثاقب نامی شخص مبینہ طور پر راستے میں آگیا اور اسے زبردستی پکڑنے کی کوشش کی، تاہم بچی کسی طرح وہاں سے بھاگ کر گھر پہنچ گئی اور والدہ کو واقعے سے آگاہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...