بچی کی انجکشن کے باعث موت عطائی ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

 بچی کی انجکشن کے باعث موت  عطائی ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)14سالہ بچی کی انجکشن کے باعث موت کے مقدمہ میں نامزد عطائی کو عدالت عالیہ سے ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے گرفتار کر لیا اور مصروف تفتیش ہے ۔

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر میں چوک بلاک 18 کے میڈیکل سٹور پر گلشن عزیز کی 14 سالہ بچی اریزہ فاطمہ انجکشن کے باعث موت پر تھانہ سٹی میں درج مقدمہ میں نامزد عطائی نسیم کی لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت خارج کر دی جس پر تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا اور مذید کاروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...