بچے سے مبینہ زیادتی

بچے سے مبینہ زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے چک نمبر 24 جنوبی میں 12 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، مقدس بازار سے چیز لینے گیا تھا راستہ میں شمعون مسیح بچے کوچھلیاں دلوانے کا جھانسہ دیکر اپنے ٗہمراہ لے گیا ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 نواحی علاقے چک نمبر 24 جنوبی میں 12 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، مقدس بازار سے چیز لینے گیا تھا راستہ میں شمعون مسیح بچے کوچھلیاں دلوانے کا جھانسہ دیکر اپنے ٗہمراہ لے گیا ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...