آئس، شراب برآمد ،7 ملزمان گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 7 ملزمان کو گرفتار کرکے آئس، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ بھلوال سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں اور ایک اسلحہ بردار ملزم کو گرفتار کیا، الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے
7 ملزمان کو گرفتار کرکے آئس، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ بھلوال سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں اور ایک اسلحہ بردار ملزم کو گرفتار کیا، الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments