بچی سے زیادتی کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے چک نمبر 123 جنوبی میں 12 سالہ بچی کو مبینہ طور پر بہلا پھسلا کر حویلی میں لے جاکر زیادتی کی کوشش کی گئی، ایف آئی آر کے مطابق نور فاطمہ کریانہ کی دکان پر جا رہی تھی کہ اکرام اسے اپنی حویلی میں لے گیا۔
نواحی علاقے چک نمبر 123 جنوبی میں 12 سالہ بچی کو مبینہ طور پر بہلا پھسلا کر حویلی میں لے جاکر زیادتی کی کوشش کی گئی، ایف آئی آر کے مطابق نور فاطمہ کریانہ کی دکان پر جا رہی تھی کہ اکرام اسے اپنی حویلی میں لے گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments