گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ مومن میں نئے BS پروگرامز کا این او سی جاری

 گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ مومن  میں نئے BS پروگرامز کا این او سی جاری

کوٹ مومن (نمائندہ دنیا) کوٹ مومن کے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے مزید بہتر مواقع فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔

 بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا اور میاں سلطان علی رانجھا کی مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ مومن میں نئے BS پروگرامز کے آغاز کے لیے اہم اقدام کیا گیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ NOC جاری کر دیا گیا ہے ۔منظور کیے گئے نئے پروگرامز میں BS Information Technology (چار سالہ)، BS Urdu (چار سالہ)، BS Islamic Studies (چار سالہ) جبکہ BS English پانچویں سے آٹھویں سمسٹر (مارننگ شفٹ) شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...