فاؤنڈر گروپ نے ہمیشہ ممبران کے مفادات کے تحفظ کے کلیدی کردار ادا کیا ،رانا شاہد محمود

 فاؤنڈر گروپ نے ہمیشہ ممبران  کے مفادات کے تحفظ کے کلیدی  کردار ادا کیا ،رانا شاہد محمود

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو باڈی کے نو منتخب ممبر رانا شاہد محمود نے کہا ہے کہ۔۔۔

 فاؤنڈر گروپ نے ہمیشہ ممبران کے مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ سرگودھا چیمبر آف کامرس کے پلیٹ فارم سے سرگودھا ڈویژن میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے اور اس کا سہرا فاؤنڈر گروپ کی قیادت کے سر ہے جن کی بدولت آج سرگودھا چیمبر آف کامرس کا نام پوری دنیا میں عزت و احترام سے لیا جاتا ہے ۔سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا کہ مختلف ممالک کے سفیر سرگودھا چیمبر آف کامرس کا دورہ کر کے مختلف قسم کے ایم اوز سائن کر رہے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...