کبوتروں کی اڑًان پر جواء ،3 ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیلنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیلنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیلنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیلنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments