طالبہ آئمن احمد بگوی بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم اور اپنے خاندان کا نام روشن کر دیا

طالبہ آئمن احمد بگوی بین  الاقوامی سطح پر ملک و قوم اور  اپنے خاندان کا نام روشن کر دیا

بھیرہ(نامہ نگار) پاکستانی طالبہ آئمن احمد بگوی نے اپنی غیر معمولی تعلیمی قابلیت اور شاندار کارکردگی کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم اور اپنے خاندان کا نام روشن کر دیا۔

انہوں نے قطر کی سرکاری یونیورسٹی یونیورسٹی آف دوحہ فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بیچلرز آف بزنس ایڈمنسٹریشن اِن اپلائیڈ اکاؤنٹنگ میں داخلے کے لیے قطر کی باوقار اور معتبر امیری اسکالرشپ حاصل کر لی ہے ۔مفتی شہر صاحبزادہ ابرار احمد بگوی نے میڈیا کو بتایا کہ آئمن احمد بگوی نے یہ اعزاز اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے درمیان سخت مسابقت کے بعد اوپن میرٹ پر حاصل کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...