جمہور یت دشمن پالیسیوں کے نتیجہ میں تبدیلی کی ہو ا چل پڑ ی ،آصف جیلانی

جمہور یت دشمن پالیسیوں کے نتیجہ میں  تبدیلی کی ہو ا چل پڑ ی ،آصف جیلانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنماء پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حکو مت کی بدترین نا کا میوں اور جمہور یت دشمن پالیسیوں کے نتیجہ میں تبدیلی کی ہو ا چل پڑ ی ہے۔

 ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مفاد پر ستی کی جنگ پوری قو م کیلئے تشویش کا باعث ہے خیبر سے کرا چی تک پور ی قو م ا س حقیقت کو تسلیم کر ر ہی ہے کہ عوا م کی حقیقی نمائند ہ جماعت پاکستا ن تحریک انصاف اور حقیقی قائد با نی چیئرمین عمران خا ن ہیں ۔ا س وقت صو بو ں کے قیام کیلئے جو کچھ ہو ر ہا ہے پاکستا ن تحریک انصاف ا س سلسلہ میں واضح کر چکی ہے کہ صو بوں کے قیام کیلئے متنا زعہ قا نو ن ساز ی نہیں ہو چا ہیے جلد با ز ی میں صو بو ں کے قیام کا فیصلہ وفاق کیخلا ف ہو گا صو بہ سند ھ میں شکیل آ فر ید ی کا استقبا ل اس با ت کی عکا سی کر تا ہے کہ عوام سٹیٹس کو کو نہیں چاہتے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...