چین پا کستا ن کا قابل اعتما د دوست ،مرزافضل ا لر حمن

چین پا کستا ن کا قابل اعتما د دوست ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ چین پا کستا ن کا قابل اعتما د دوست ہے چین کے ساتھ کاروباری ا دا ر وں کے د ر میا ن معا ہد ے 22ارب ڈا لر سے متجا وز کر چکے ہیں۔

 چین کے ساتھ تعلقات میں معاشی عملی پیش ر فت خوش آئند ہے چین کے ساتھ کا روبا ر ی منتقلی ٹیکنا لو جی اور مشتر کہ سرمایہ کا ر ی سے ر وزگا ر میں مز ید اضافہ اور پا کستانی معیشت مستحکم ہو گی پور ی قوم اپنے قابل اعتما د اور قابل فخر دوست چائینہ کے ساتھ بڑھتے ہو ئے تعلقات کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...