خوشاب،نوجوان دریا جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

 خوشاب،نوجوان دریا جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

خوشاب،نوجوان دریا جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیاوہ دریا پر نہانے گیا اور دریا کی خونی موجیں اسے بہا لے گئیں

خوشاب(نمائندہ دُنیا)کدھی کے گاوں جوئیہ کے قریب20سالہ نوجوان دریا جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا،20سال علی رضا خوشاب شہر کا رہائشی تھا اور کسی کام کے لئے موضع جوئیہ گیاہوا تھا اس دوران وہ دریا پر نہانے گیا اور دریا کی خونی موجیں اسے بہا لے گئیں ۔ اطلاع ملرے ہی ریسکیو 1122کی غوظہ خور ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور متوفی کی میت کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن میں دو ایمبر جنسی وہیکلز اور11ریسکیورر حصہ لے ہیں تاہم ابھی تک ڈیڈ باڈی نہیں ملی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...