منشیات فروش گرفتار چرس اور آئس برآمد
بھلوال(نمائندہ دنیا)تھانہ بھلوال سٹی پولیس کے ایس ایچ او حسنات سعید نے منشیات فروش کے خلاف بڑی کارروائی۔
منشیات فروش گرفتار، چرس اور آئس برآمد تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے منشیات کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے *منشیات فروش شاہد عمران کو گرفتار کر لیاکارروائی کے دوران گرفتار منشیات فروش کے قبضہ سے 640 گرام چرس اور 60 گرام آئس برآمد کر لی گئی۔گرفتار منشیات فروش کے خلاف *مقدمہ درج* کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments