مضر صحت گوشت فروخت ہوا تو علاقے کا آفیسر ذمہ دار ہو گا ،سیکرٹری محکمہ لائیوسٹا ک

مضر صحت گوشت فروخت ہوا  تو علاقے کا آفیسر ذمہ دار  ہو گا ،سیکرٹری محکمہ لائیوسٹا ک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری محکمہ لائیوسٹا ک پنجاب نے تمام وٹنری سپرٹینڈنٹس پر واضح کیا ہے کہ۔۔۔۔

 کسی بھی علاقے میں مضر صحت گوشت یا مہنگے داموں فروخت پائی گئی تو متعلقہ علاقے کا آفیسر ذمہ دار ہو گا اور پہلے متعلقہ ملازم کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی اس کے بعدمضر صحت اور مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف مقدمات درج کر وائے جائیں گے ،انہوں نے مزید ہدایت جاری کی کہ چیکنگ کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے اور ٹھوس بنیادوں پر حکمت عملی کے تحت قانون کی خلاف ورزی روکی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...