ہارون احسان پراچہ کی والدہ بیگم خورشید احسان کی وفات پر تعزیت
بھیرہ(نامہ نگار)اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین ہارون احسان پراچہ کی والدہ بیگم خورشید احسان کی وفات پر تعزیت کے لیے سٹیٹ سیمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین ملک امجد علی نون، ایڈیشنل سیشن جج ملک ظفر اقبال۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے ڈویژنل صدر چوہدری شاہ نواز رانجھا، سابق وفاقی وزیر چوہدری نذر محمد گوندل، رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان، سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری وسیم افضل چن، رئیس آف احمد آباد راجہ شاہ نواز خان، سابق رکن پنجاب بار کونسل چوہدری سجاد حیدر گوندل ایڈووکیٹ، پیر شناور سلطان شیرازی، ذاکر ملک غلام جعفر طیار سمیت مقتدر سیاسی، سماجی اور دیگر شخصیات نے پراچہ ہاؤس بھیرہ کا دورہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments