اقدام قتل کا ملزم گرفتار
میانوالی (نامہ نگار)میانوالی وائلڈ لائف رینجرکے اہلکار کو دریائے سندھ میں دھکا دے کر (اقدام قتل میں ملوث ) فرار ہونے والا سندھی شکاری 30 گھنٹوں کے اندر اندر کچہ دریا ایریا میانوالی سے ہیڈ وائلڈ لائف رینجر کلیم خان نیازی اور اسکی ٹیم نے گرفتار کر لیا۔
میانوالی وائلڈ لائف رینجرکے اہلکار کو دریائے سندھ میں دھکا دے کر (اقدام قتل میں ملوث ) فرار ہونے والا سندھی شکاری 30 گھنٹوں کے اندر اندر کچہ دریا ایریا میانوالی سے ہیڈ وائلڈ لائف رینجر کلیم خان نیازی اور اسکی ٹیم نے گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments