جھوٹی کال کرنے والا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شخص گرفتار، تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمران کو حراست میں لے لیا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شخص گرفتار، تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمران کو حراست میں لے لیا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments