نجی کمپنی ملازمین پر 4 ہزار لیٹر ڈیزل چوری کا انکشاف

 نجی کمپنی ملازمین پر 4 ہزار لیٹر ڈیزل چوری کا انکشاف

نجی کمپنی ملازمین پر 4 ہزار لیٹر ڈیزل چوری کا انکشاف کمپنی کے 4 ڈرائیور ملازمین کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہیں

میانوالی (نامہ نگار)سُتھرا پنجاب میانوالی سکینڈل کی زد میں آ گیا سُتھرا پنجاب پروگرام میں کام کرنے والی نجی کمپنی میں مبینہ کرپشن سکینڈل میں ملازمین ہی میں سے 4 ہزار لیٹر ڈیزل چوری کا انکشاف ہوا ہے کنٹریکٹر چوہدری محمد افضل سیال کی کمپنی کے جی ایم محمد بلال اشرف کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا ہے اس کمپنی کے 4 ڈرائیور ملازمین کے خلاف مقدمہ میں یاسر رضا ، محمد رمضان ، محمد رضوان اور ابراہیم نامزد ہوئے ہیں

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...