5 پردوکاندار گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت اور ریٹ لسٹیں غائب کرنے پرغلام مرتضیٰ، نذر حیات، شیر افگن، تنویر،احسان نامی دکانداروں کو موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا اور ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت اور ریٹ لسٹیں غائب کرنے پرغلام مرتضیٰ، نذر حیات، شیر افگن، تنویر،احسان نامی دکانداروں کو موقع پر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا اور ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments