گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چور لے گئے

گھر کی دہلیز پر کھڑی  موٹر سائیکل چور لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چور لے نکلے ۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں ابوبکر نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کی گئی اور خود گھر کے اندر اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔

اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹرسائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعہ کے تحت مقدما درج کر لیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...