دکان کا شٹر کاٹ کر نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کا شٹر کاٹ کر نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ باہلک کے علاقے میں زاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی دکان کے شٹر کاٹ کر ملز م رات کی تاریکی میں نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر ملز موں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments