دوران ملازمت مالک کی نایاب نسل کی گائے اور ریڑھا چوری

 دوران ملازمت مالک کی نایاب  نسل کی گائے اور ریڑھا چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم نے دوران ملازمت مالک کی نایاب نسل کی گائے اور ریڑھا چوری کر لیا۔

تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں دلاور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کے پاس بطور ملازم کام کرتا تھا۔ جس نے دوران ملازمت مبینہ طور پر قیمتی اور نایاب نسل کی گائے اور ریڑھا چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...