تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)فاروقہ اور گردونواح میں گذشتہ شب تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔۔
تفصیلات کے مطابق رات دو بجے آندھی اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہو گئی بارش اور ہوا کے باعث موسم یکسر تبدیل ہو گیا گرم موسم کے خاتمے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا اپنے خالق حقیقی کا شکرانہ ادا کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments