خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں اقراء نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ۔۔۔

ملزم نے مبینہ طور پر اسے قابو کر لیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...